پاک بھارت ڈی جی ایم اوزمیں سیز فائر انڈراسٹینڈنگ، ایل او سی پر سکون

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان سیزفائرانڈراسٹینڈنگ کےبعد ایل...
شائع 10 مئ 2021 11:25pm

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان سیزفائرانڈراسٹینڈنگ کےبعد ایل اوسی پرمکمل سکون ہے۔

عوام معمولات زندگی کی طرف لوٹ آئے ہیں، کاروباری سرگرمیاں بحال ہوچکی ہیں اوربچوں نے اسکول جانا شروع کردیا ہے۔

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان سیزفائر انڈراسٹیڈنگ کے بعد ایل او سی پر مکمل سکون ہے، عوام معمولات زندگی کی طرف لوٹ آئے۔

ایل او سی کے قریبی علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔