اٹک: حسن ابدال، بس کھائی میں گرگئی،15 جاں بحق
اٹک میں حسن ابدال میں تیزرفتار بس کھائی میں گرگئی۔ٹریفک...
اٹک میں حسن ابدال میں تیزرفتار بس کھائی میں گرگئی۔ٹریفک حادثےمیں 15 افراد جاں بحق اور متعددزخمی ہوگئے۔
لاشیں اورزخمی ٹی ایچ کیوحسن ابدال منتقل کردیا گیا۔
حادثہ کار کو بچانے کی وجہ سے پیش آیا،ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسافر بس سواریوں کولےکرلاہور سے مردان جارہی تھی
bus
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔