'پی ٹی آئی کی اپوزیشن صرف مہنگائی ہے'

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی وجہ سے معیشت کا...
شائع 30 اپريل 2021 08:50pm

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی وجہ سے معیشت کا بیڑہ غرق ہوا۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی کی اپوزیشن صرف مہنگائی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی شوکت ترین کو ہدایت ہے کہ مہنگائی کنٹرول کریں۔

اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان اس سوچ کے آدمی ہیں کہ اگر وہ یہ محسوس کریں کہ انکی راہ میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں تو وہ کرسی سے چمٹے بیٹھے نہیں رہیں گے،