سانحہ ماڈل ٹاون، دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل پر 29 اپریل کو سماعت
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے معاملے پرلاہور...
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے معاملے پرلاہور ہائیکورٹ کا سات رکنی فل بنچ انتیس اپریل کو کیس کی سماعت کرے گا۔
لاہورہائیکورٹ کا 7 رکنی فل بینچ 29 اپریل کو سماعت کرےگا۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس قاسم خان بینچ کےسربراہ ہیں۔
درخواستوں میں دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کو چیلنج کیا گیاہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔