وزیراعظم عمران خان کا بھارتی عوام سے اظہار یکجہتی

وزیراعظم عمران خان نےبھارتی عوام سےاظہار یکجہتی کرتےہوئے کہا...
شائع 24 اپريل 2021 05:38pm

وزیراعظم عمران خان نےبھارتی عوام سےاظہار یکجہتی کرتےہوئے کہا بھارتی عوام خطرناک وائرس سے لڑرہے ہیں۔ مریضوں کےلئےجلدصحتیابی کےلئےدعا گو ہیں۔

وزیراعظم نےٹویٹ میں لکھا کہ ہمیں مل کر انسانیت کا سامنا کرنے والے اس عالمی چیلنج کا مقابلہ کرنا چاہیئے۔

pm imran khan

covid

Situation