اہم کیسز پر بریفنگ
وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید نے ملاقات کی ہے...
وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید نے ملاقات کی ہے ۔اور ان کو اہم کیسز کے حوالے سے بریفنگ دی ۔
وزیر اعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔
اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم کو اہم کیسز کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ وزیراعظم نے کہا کہ میرے دل میں عدلیہ کا بے انتہا احترام ہے ۔ فیصلہ حق میں ہو یا خلاف، عدلیہ کی تعظیم سب کے لیے لازم ہے ۔
وزیراعظم نے کہا کہ یہی جمہوریت کو مضبوط کرنے کا طریقہ ہے ۔ عدلیہ کی جانب سے رہنمائی کے لیے ان کے شکر گزار ہیں ۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔