قومی کرکٹر حسن علی باپ بن گئے
قومی کرکٹر حسن علی باپ بن گئے۔ ان کے گھر ننھی پری کی آمد ہوگئی۔...
قومی کرکٹر حسن علی باپ بن گئے۔ ان کے گھر ننھی پری کی آمد ہوگئی۔
فاسٹ بولر نے ٹوئٹر میں بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی اور لکھا۔ الحمدللہ، اللہ نے ہمیں بیٹی سے نوازا ہے، اللہ میری بیٹی کے تمام خوابوں کو پورا کرے۔
hassan ali
مقبول ترین
Aaj English



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔