نائب سربراہ پاک فضائیہ کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس پر جاری مشق 'ایسز میٹ 1-2021' کا معائنہ
نائب سربراہ پاک فضائیہ ایئر مارشل سید نعمان علی نے آج پاک فضائیہ...
نائب سربراہ پاک فضائیہ ایئر مارشل سید نعمان علی نے آج پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس پر جاری کثیر ملکی عسکری مشق 'ایسز میٹ 1-2021' کا جائزہ لیا۔
کمانڈنٹ ایئرپاور سینٹر آف ایکسیلینس ایئر کموڈور احسن یوسف نےنائب سربراہ پاک فضائیہ کو مشقوں کی نمایاں خصوصیات، جن کا مقصد باہمی اشتراک کو فروغ دینا اور حقیقت سے قریب تر ماحول میں تربیت کی فراہمی ہے، پر تفصیلی بریفنگ دی۔
نائب سربراہ پاک فضائیہ نے مشقوں میں حصہ لینے والے یونٹس کی عسکری تیاری اور مشقوں کے انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا۔
میجر جنرل عید بن باراک العُطیبی،کمانڈر شاہ عبدالعزیز ایئر بیس بھی دیگر عسکری مہمانانِ گرامی کے ساتھ اس موقع پر موجود تھے۔
PAF
مزید خبریں
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے دو نوجوان سی ایس ایس امتحان میں ٹاپ پوزیشن لے اُڑے
کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک
نئے گورنر خیبرپختونخوا کی حلف برداری افراتفری کا شکار، وزیراعلیٰ کی عدم شرکت
حافظ نعیم نے گندم خریداری کیلیے حکومت کو 6 مئی کی ڈیڈ لائن دے دی
صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.