لیگی نائب صدر مریم نواز کی ایک مرتبہ پھر طبیعت بگڑ گئی

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی۔...
شائع 05 اپريل 2021 06:19pm

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی۔ ڈاکٹرز کے کہنے پر مریم نواز نے کورونا ٹیسٹ کروالیا ہے۔

ن لیگ کی نائب صدرمریم نوازکی طبیعت پھربگڑگئی۔ مریم نوازکوگلےکےشدیددرد کی شکایت،ذرائع ن لیگ کے مطابق مریم نوازنے کوروناٹیسٹ کروالیا ہے،ذرائع کے مطابق مریم نوازکوروناٹیسٹ کی رپورٹ کی منتظر ہیں۔

اور ابھی مریم نواز کا علاج چل رہا ہے،طبیعت کی بہتری پرمریم نوازسیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گی۔

PPP

mariyam nawaz