پاکستان کو ریڈلسٹ میں شامل کرنے کا معاملہ،اوورسیز پاکستانی پریشان

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے سے اوورسیز...
شائع 03 اپريل 2021 06:28pm

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے سے اوورسیز پاکستانی شدید پریشان کا شکار ہوگئے ہیں۔کئی افراد کی ٹکٹیں کینسل کردی گئی ہیں جبکہ انٹر نیشنل ایئرلائنز کے کسٹمر سروس کے دفاتر بھی بند کردیے گئے ہیں۔

صورتحال کے پیش نظر متعدد مسافر سفر نہ کرسکے۔

برطانیہ کاپاکستان کوریڈلسٹ میں شامل کرنے سےاوورسیزپاکستانی رل گئے۔

کئی ٹکٹیں کینسل کردی گئیں انٹرنیشنل ایئرلائنز کےدفاتربھی بند،مسافرسفرنہ کرسکے۔

برطانوی حکومت کےفیصلے سےاوورسیزپاکستانیوں کومشکلات ہوگئے۔ انٹرنیشنل ایئرلائنز کے کسٹمرسروس دفاتربھی بند ہیں۔

کسٹمرز کوٹیلی فون کسٹمرسروسز سے رابطہ کرنےکامشورہ دیا جارہا ہے۔ سستی ٹکٹ خریدنے والے ٹریول نہ کرسکے، کمپنی نے مہنگےداموں نئے مسافروں کو ٹکٹس جاری کردیں۔