اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا آرم بینڈ 75ہزار ڈالرز میں فروخت
اسٹارفٹبالرکرسٹیانو رونالڈو کا آرم بینڈ 75ہزار ڈالرزمیں فروخت...
 
    
        اسٹارفٹبالرکرسٹیانو رونالڈو کا آرم بینڈ 75ہزار ڈالرزمیں فروخت ہوگیا۔ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے ایک میچ میں گول مسترد ہونے پر رونالڈو نےغصے میں بینڈ گراؤنڈ میں پھینک دیا تھا۔بینڈ کو مقامی فائرمین نے اٹھایا۔فلاحی مقصد کےلئے نیلامی پروگرام ترتیب دیا گیا۔رقم سربیا کی چھ ماہ کی بچی کی سرجری پر خرچ ہوگی۔
Cristiano Ronaldo
footballer
Surgery
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔