پاکستان اسٹاک میں مندی کی لہر
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کی لہر رہی، کاروباری ہفتے کے...
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کی لہر رہی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا۔
کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس کمی سے چوالیس ہزار پانچ سو پر آگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کی لہر جاری ہے، کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس کمی سے چوالیس ہزار پانچ سو پر آگیا۔
stock market
pakistan stock exchange
مقبول ترین
Aaj English













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔