مصر: ٹرین حادثہ،32 ہلاک اور متعدد زخمی

مصر میں ٹرین حادثے میں 32 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مصر...
شائع 26 مارچ 2021 10:26pm

مصر میں ٹرین حادثے میں 32 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

مصر میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں،حادثے میں 32 افرد ہلاک اور متعدد زخمی ہیں۔

کئی افراد ٹرین کے کمپارٹمنٹس میں دبے ہوئے ہیں۔

مصری وزارت ریلوے کے مطابق نامعلوم افراد نے ایمرجنسی بریکس کھینچی جسکے باعث حادثہ پیش آیا،

تاحال کئی افراد ٹرین کی بوگیوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔