سندھ بھر میں کتا مار مہم شروع کرنیکی حکمت عملی تیار

کراچی سمیت سندھ بھر میں کتا مار مہم شروع کرنے کی حکمت عملی تیار...
شائع 26 مارچ 2021 10:25pm

کراچی سمیت سندھ بھر میں کتا مار مہم شروع کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔

سیکریٹری لوکل گورنمنٹ نے ہفتہ اور اتوار کو بھی دفاتر کھولنے کا حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں کتا مارمہم شروع کرنے کی حکمت عملی تیارکرلی گئی۔

سیکریٹری لوکل گورنمنٹ نے ہفتہ اور اتوار کودفاتر کھولنےکاحکمنامہ جاری کردیا۔

سیکریٹری لوکل گورنمنٹ نےتمام افسران کو ماتحت اہلکاروں کےہمراہ دفاترمیں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے،جبکہ محکمہ بلدیات اور ہاؤس ٹاؤن پلاننگ کےتمام دفاتر کھلےرکھنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔