سعودی سیٹلائٹ شاہین سمط خلا میں روانہ

سعودی عرب نے اپنا سٹیلائٹ شاہین سمط قازقستان سے خلا میں روانہ...
شائع 22 مارچ 2021 10:28pm

سعودی عرب نے اپنا سٹیلائٹ شاہین سمط قازقستان سے خلا میں روانہ کردیا،سعودی سٹیلائٹ روسی راکٹ سویوز ٹو کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا۔

سعودی حکام کے مطابق سعودی عرب کا سٹیلائٹ شاہین سمط قازقستان سے خلا میں روانہ ہوا۔

سعودی حکام کے مطابق سعودی سٹیلائٹ روسی راکٹ سویوز ٹو کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی سٹیلائٹ بحری جہازوں کی آمد و رفت کا جائزہ لے گا۔