ڈینیئل پرل قتل کیس، ملزم عمر شیخ لاہور منتقل
امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مبینہ ملزم عمر شیخ کو لاہور...
امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مبینہ ملزم عمر شیخ کو لاہور منتقل کر دیا گیا، عمر شیخ کو سندھ پولیس نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے حوالے کردیا۔
عمر شیخ کو لاہور منتقل کر دیا گیا۔ عمر شیخ کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے حوالے کیا۔
عمر شیخ کو سیکورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور منتقل کیا گیا ۔عمر شیخ پر صحافی ڈینیئل پرل کو اغوا کے بعد قتل کرنے کا الزام ہے۔ عدالت نے جنوری میں شیخ اور 3 ساتھیوں کو بری کرنے کا حکم دیا۔
فیصلے کے خلاف حکومت نے نظر ثانی کی اپیل کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔احمد عمر شیخ تاحال قانون نافذ کرنے والے اداروں کی حراست میں ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔