وزیر اعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کردیا

مالاکنڈ:وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کردیا،...
شائع 19 مارچ 2021 03:06pm

مالاکنڈ:وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کردیا، ایکسپریس وےفیز 2کی تعمیر تجارتی و معاشی ترقی کیلئےاہم منصوبہ ہے ، اس سے فیز ون پر ٹریفک دباؤ میں کمی آئے گی۔

جمعے کے روز وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کردیا، ایکسپریس وے فیز ٹو کےپی حکومت اور این ایچ اےکےاشتراک سےقائم کیاگیا ، اس کی لمبائی 80کلومیٹر ہے۔

سوات ایکسپریس وے صوابی، مردان اور مالاکنڈ کو چکدرہ سے ملاتا ہے، ایکسپریس وےفیز 2کی تعمیر تجارتی و معاشی ترقی کیلئےاہم منصوبہ ہے ، اس سے فیز ون پر ٹریفک دباؤ میں کمی آئے گی۔

پیسے سے خوشی نہیں ملتی،ایسے پیسے کا کیا فائدہ کہ بچے بھی جھوٹ بولیں، وزیراعظم

سیاحت کا شعبہ ملک کا قرض اتار سکتا ہے،وزیراعظم عمران خان