مانیٹری پالیسی کا اعلان 19 مارچ کو ہوگا

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کااعلان 19مارچ کو کریگا۔ اعلامیے کے...
شائع 17 مارچ 2021 10:25pm

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کااعلان 19مارچ کو کریگا۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس 19 مارچ بروز جمعہ منعقد کیا جائیگا ،جس میں متعلقہ امور زیر غور آئیں گے جس کے بعد مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جائے گا۔ نئی مانیٹری پالیسی کااعلان اسی روز ایک اعلامیہ کے ذریعہ ہوگا۔

SBP

Raza Baqir