'گیلانی کو غیر آئینی طریقے سے ہرایا گیا'
پی پی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ غیرآئینی طریقے سے یوسف...
پی پی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ غیرآئینی طریقے سے یوسف رضاگیلانی کو ہرایا گیا،اکثریت کے باوجود انکے خلاف فیصلہ دیا گیا۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ یہ حرکت انتہائی قابل مذمت ہے۔
راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہاؤس میں کیمرے لگائے، ووٹ کے تقدس کی بات کرنے والوں نے یہ گل کھلائے،
راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ یہ کرنے کے بعد ایک عجیب و غریب بات ہوئی، ایک ہدایت نامہ جاری کیا گیا کہ آپ نے خانے میں مہر لگانی ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔