پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو کامیاب
تحریک انصاف کے سیف اللہ ابڑو 59 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔
سینیٹ...
تحریک انصاف کے سیف اللہ ابڑو 59 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔
سینیٹ انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے سیف اللہ ابڑو 59 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔
سینیٹ الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خواتین کی مخصوص نشست پر پی پی پی کی پلوشہ خان کامیاب ہوگئی ہیں ۔ پلوشہ خان کو 60 ووٹ ملے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔