پنجاب: کورونا،7شہروں میں اسکولز کا متبادل دن کا شیڈول
کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب کے سات شہروں میں اسکول کلاسز کا...
کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب کے سات شہروں میں اسکول کلاسز کا متبادل دن کا شیڈول برقرار رہے گا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پنجاب کے7شہروں میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے ۔ پنجاب کے7شہروں میں اسکول کلاسز کا متبادل دن کا شیڈول برقرار رکھا گیا ہے۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، کوروناکےمثبت شرح والےشہروں میں50فیصدہی طلبااسکول آئیں گے۔ لاہور،ملتان، رحیم یار خان،راولپنڈی، سیالکوٹ،گجرات اورفیصل آباد شامل ہیں۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔