حافظ آباد: بس کھائی میں گرگئی،پچس مسافر زخمی
حافظ آباد میں خانقاہ ڈوگراں روڑپربس کھائی میں گر گئی،حادثےمیں...
حافظ آباد میں خانقاہ ڈوگراں روڑپربس کھائی میں گر گئی،حادثےمیں پچیس سے زائد مسافر زخمی ہوگئےہیں۔
حافظ آباد میں خانقاہ ڈوگراں روڑپربس کھائی میں گر گئی، حادثےمیں25سےزائدافرادزخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
حادثےکاشکاربس فیصل آبادسےقادرآباد جارہی تھی۔
hafizabad
مقبول ترین
Aaj English














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔