'موجودہ حکومت کے ہزار دن، صرف قرض اور مرض میں اضافہ'
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں موجودہ حکومت کے ہزار دنوں...
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں موجودہ حکومت کے ہزار دنوں میں ملک میں صرف قرض اور مرض کااضافہ ہواہے۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ چند خاندان کے شہزادے اور شہزادیاں آپس میں مصنوعی مقابلے کر رہےہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے پہلے بجلی کے بل جلائے تھے جبکہ اب 22 کروڑ عوام کے دل جل رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کے ہزار دنوں میں ملک میں صرف قرض اور مرض کااضافہ ہواہے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔