رہنما ایم کیوایم محمد انور طویل انتقال کرگئے

رہنما ایم کیوایم محمد انور طویل علالت کے بعد لندن میں انتقال کر...
شائع 19 فروری 2021 09:07pm

رہنما ایم کیوایم محمد انور طویل علالت کے بعد لندن میں انتقال کر گئے، انہیں کینسر کا مرض لاحق تھا۔

محمد انور کی گزشتہ چار ماہ سے طبیعت زیادہ خراب ہوگئی تھی وہ اسپتال میں زیر علاج تھے تاہم آج صبح انکا انتقال ہوگیا۔ محمد انور نے سوگواران میں بیوہ اور تین بچے چھوڑے ہیں