'زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے منصوبہ بندی کررہے ہیں'
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جعلی زرعی ادویات کیخلاف کریک...
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جعلی زرعی ادویات کیخلاف کریک ڈاؤن کرینگے،
غازی بروتھامیں وزیراعظم عمران خان نے کسانوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی پیداواربڑھانےکیلئےمنصوبہ بندی کررہےہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جعلی زرعی ادویات کیخلاف کریک ڈاؤن کرینگے،
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ محنت کاشتکارکرتاہےاورفائدہ مڈل مین اٹھاتاہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کاشتکارون کےمسائل حل کرنےکیلئےپرعزم ہے۔دورے میں وزیراعظم عمران خان نےکسانوں کےمسائل بھی سنے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔