وزیر اعظم عمران خان کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات
وزیراعظم عمران خان نےگورنرخیبرپختونخواہ شاہ فرمان اورقائد...
وزیراعظم عمران خان نےگورنرخیبرپختونخواہ شاہ فرمان اورقائد ایوان سینیٹ ڈاکٹرشہزاد وسیم سےملاقات کی۔سینیٹ انتخابات کےحوالےسے تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے گورنرخیبرپختونخواہ شاہ فرمان اورسے قائد ایوان سینیٹ ڈاکٹرشہزاد وسیم نے اسلام آباد میں الگ الگ ملاقات کی۔
اس دوران سیاسی امور،سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔کے پی سے سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم نےاس بات پر زور دیا کے حکومت کی پوری کوشش ہے کہ ایوان بالا میں قابل، اہل اور میریٹ کی بنیاد پر شفاف طریقہ کار کے تحت سینیٹر منتخب ہوں۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔