وزیراعظم عمران خان کل حضرو کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان کل حضروکادورہ کریں گے۔عمران خان ملک امین...
وزیراعظم عمران خان کل حضروکادورہ کریں گے۔عمران خان ملک امین اسلم کرکٹ گراونڈ کا بھی افتتاح کریں گے۔ پودا لگا کرشجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان کل دورہ اٹک کےدوران حضروجائیں گے۔وزیراعظم دورہ کے دوران چیچی کے مقام پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے۔
عمران خان ملک امین اسلم کرکٹ گراونڈکابھی افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم کے دورہ پر گراؤنڈ میں انتظامات کوحتمی شکل دی جارہی ہے۔
کرکٹ گراونڈکے اطراف 10 ہزارپودے لگائے جائیں گے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔