'پی ٹی آئی نے عوام کو مقروض اورپی آئی اے کو تباہ کردیا'
مسلم لیگ ن کےرہنما مفتاح اسماعیل نےکہا کہ پی ٹی آئی نے عوام کو...
مسلم لیگ ن کےرہنما مفتاح اسماعیل نےکہا کہ پی ٹی آئی نے عوام کو مقروض اورپی آئی اے کو تباہ کردیا۔
آج نیوزکےپروگرام فیصلہ آپکامیں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کا کہنا تھا کہ یہی مفتاح اسماعیل کہتے تھےکہ پی آئی اے خریدنے والے کو اسٹیل مفت دے دیں گے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔