'سینیٹ ایک سیٹ بھی نہ ملےلیکن ان سے بات نہیں کریں گے'
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ جب پنجاب کھڑا ہوتا ...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ جب پنجاب کھڑا ہوتا ہے تو سلیکٹڈ سے زیادہ سلیکٹرز کو ڈر لگتا ہے۔
مریم نوازنے ڈسکہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا یہ صرف ضمنی الیکشن نہیں بلکہ جنگ ہے ۔سینیٹ کی ایک سیٹ کا سودا 70کروڑ میں ہورہا ہے۔سینیٹ کی ویڈیو بڑی چالاکی سےریلیزکی گئی۔پیسےلینےوالےاوردینےوالےیہ خود ہی ہیں۔
انہوں نے کہاان کےاراکین کھسک رہےہیں توشوآف ہینڈیادآگیا۔سینیٹ میں ایک سیٹ بھی نہ ملےلیکن ان سے بات نہیں کریں گے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔