پی ایس ایل سکس کا ترانہ گانے والے گلوکاروں کا "گروو" کیا ہے؟

پی ایس ایل سکس کے ترانے میں آواز کا جادو جگانے والوں کا گروو کیا...
اپ ڈیٹ 12 فروری 2021 07:08pm

پی ایس ایل سکس کے ترانے میں آواز کا جادو جگانے والوں کا گروو کیا ہے، گلوکاروں نے "بی ہائینڈ دا سین" ویڈیو میں سب بتادیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کے ترانے "گروو میرا" کی "بی ہائینڈ دا سین" ویڈیو جاری کردی گئی ہے جس میں گلوکاروں نے اپنے گروو سے متعلق سب بتادیا ہے۔ ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

واضح رہے کہ "گروو میرا" ترانے کو اب تک 66 لاکھ سے زائد افراد یوٹیوب پر دیکھ چکے ہیں۔