حفیظ شیخ کو سینیٹ الیکشن کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کاسندھ سےسینیٹ کےلئے پہلامتوقع امیدوارکون...
شائع 11 فروری 2021 08:41pm

پی ٹی آئی کاسندھ سےسینیٹ کےلئے پہلامتوقع امیدوارکون ہوگا؟تحریک انصاف کا سندھ سے پہلا امیدوار ہی پی ٹی آئی سے نہیں ہے۔وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو سینیٹ الیکشن کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کےمطابق حفیظ شیخ مسلم لیگ ق،پیپلزپارٹی دورمیں بھی وزیر خزانہ رہے۔ڈاکٹر حفیظ شیخ سینیٹ کی جنرل نشست پرپی ٹی آئی کے امیدوار ہونگے۔