نصیبو لعل پی ایس ایل کا ترانہ گانے کی خوشی میں اشک بار
لاہور: ایک طرف تو پی ایس ایل سکس کے ترانے پر تنقید جاری ہے تو وہیں...
لاہور: ایک طرف تو پی ایس ایل سکس کے ترانے پر تنقید جاری ہے تو وہیں گلوکارہ نصیبو لعل خود پر ہونے والی تنقید کو خاطر میں نہ لائیں اور گانا گانے کی خوشی میں اشک بار ہوگئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آج تک کسی نے ترانہ گانے نہیں دیا، پی سی بی والے بھولے ہوئے تھے انہیں یاد آگئی۔
نصیبو لعل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کا شکریہ جو مجھے گانا دیا، میں نے خوشی سے پاکستان کیلئے گانا گایا ہے۔ ان کا کیا کہنا ہے، ویڈیو میں دیکھئے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔