چنئی ٹیسٹ: انگلینڈ نے بھارت کو عبرتناک شکست دیدی
انگلینڈنےپہلے ٹیسٹ میں بھارت کابھرکس نکالتے ہوئے227رنزسے شکست ...
انگلینڈنےپہلے ٹیسٹ میں بھارت کابھرکس نکالتے ہوئے227رنزسے شکست دے دی۔کھیل کے آخری روز بھارتی ٹیم 420رنزکےتعاقب میں 192 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ جو روٹ میچ کے ہیرو رہے۔انگلینڈ کوچارمیچزپرمشتمل سیریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل ہوگئی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔