پاکستان نے جنوبی افریقہ سے 2007 کی سیریز کابدلہ لے لیا، شعیب اختر

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ...
شائع 08 فروری 2021 09:12pm

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ سے 2007 کی شکست کا بدلہ لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں راولپنڈی ایکسپریس نے کہا کہ فاسٹ بولرز نے کمال کردیا ورنہ جنوبی افریقی ٹیم بھاگ رہی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی نے وسیم وقار کی یاد تازہ کردی۔ شعیب اختر کا مزید کیا کہنا ہے، ویڈیو دیکھئے۔