'انتخابات میں خریدوفروخت نہیں ہونی چاہیئے'فیصلہ آپ کا میں بات چیت

پی پی رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ انتخابات شفاف...
شائع 08 فروری 2021 08:40pm

پی پی رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ انتخابات شفاف اورخریدوفروخت نہیں ہونی چاہئے۔

یہ بات مصطفی نوازکھوکھر نے آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔

مصطفی نواز کا کہنا تھا کہ موجودہ ماحول میں لگ رہاہےحکومت کوارکین سےڈر ہے، وزیراعظم نے50،50کروڑروپےدینےکاوعدہ بھی کیا۔

مصطفی نوازکھوکھر نے مزید کہا کہ آرڈیننس سپریم کورٹ پردباؤڈالنےکیلئےلایاگیا، آرٹیکل226کےتحت سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ سےہوگا۔