چٹاگانگ ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
ویسٹ انڈیزکےکائل میئرزنےڈیبیو میچ میں بڑا کارنامہ انجام...
ویسٹ انڈیزکےکائل میئرزنےڈیبیو میچ میں بڑا کارنامہ انجام دےدیا۔چٹا گانگ ٹیسٹ میں بنگلادیش کیخلاف ڈبل سنچری داغ دی۔اعزاز پانےوالےدنیا کے پانچویں کھلاڑی بن گئے۔ ناقابل شکست 210رنز بنائے اور ویسٹ انڈیز نے 395رنز کا ہدف سات وکٹوں پر پورا کیا۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔