ماں اور تین بچوں کی لاشیں برآمد،تحقیقات جاری

تلہ گنگ کے علاقہ میں ماں اور تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ،...
شائع 03 فروری 2021 11:43pm

تلہ گنگ کے علاقہ میں ماں اور تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ، ماں نے اپنے تین بچوں کوپانی کی ٹینکی میں پھینکنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر دیا۔

تلہ گنگ کےعلاقہ میں ماں اور3بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ماں نے اپنے 3بچوں کوپانی کی ٹینکی میں پھینک دیا ۔

بچوں کو پھینکنےکےبعد ماں نے بھی خودسوزی کرلی