بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز

ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی کورونا ویکسین مہم کا آغاز کردیا گیا...
شائع 03 فروری 2021 09:56pm

ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی کورونا ویکسین مہم کا آغاز کردیا گیا یے۔

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے افتتاح کیا مہم کا آغاز چار طبی عملے کو ویکسین لگا کر کیا گیا۔

بلوچستان کیلئے دس ہزار میں سے ہانچ ہزار ویکسن کوئٹہ پہنچ چکی ہیں۔

دوسری جانب ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا۔