اسلام آباد: کورونا ویکسین کی ترسیل شروع
اسلام آباد میں انسداد کورونا ویکسین کی ترسیل شروع ہوگئی ، مرکزی...
اسلام آباد میں انسداد کورونا ویکسین کی ترسیل شروع ہوگئی ، مرکزی سینٹر ترلائی میں 8 ہزار سے زائد ویکسین منتقل کی گئی ہے۔
اسلام آباد میں انسداد کورونا ویکسین کی ترسیل شروع کردی گئی ۔ این سی او سی نےمرکزی سینیٹرکوویکسین فراہم کردی۔
ویکسین کی 8 ہزار خوراکیں ترلائی سینٹرپہنچا دی گئیں۔ ویکسین کیلئے ترلائی سینٹرمیں اسٹوریج کاخصوصی انتظام کیا گیا ہے۔ ویکسین ترلائی مرکزسےدیگرسینٹرزمنتقل کی جائے گی۔
اسلام آباد میں 14ویکسی نیشن سینٹرزقائم کیےگئےہیں
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔