وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہی کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے مسلم لیگ ق کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
...
وزیر اعظم عمران خان سے مسلم لیگ ق کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی،طارق بشیرچیمہ اور مونس الٰہی بھی موجود تھے۔
ملاقات میں شاہ محمود قریشی پرویز خٹک اورشفقت محمود بھی شریک ہوئے، ملاقات میں وزیر اعظم نے سینیٹ الیکشن میں ق لیگ کو ایک سیٹ دینے کا فیصلے سے متعلق آگاہ کیا۔
حکومت نے سینیٹ انتخاب کےلیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔