حمزہ شہباز شریف کی طبیعت ناساز

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کی طبیعت ناساز...
شائع 01 فروری 2021 06:29pm

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کی طبیعت ناساز ہوگئی۔حمزہ شہباز نے آج پروڈکشن آرڈرز پر اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔

لیگی ذرائع کےمطابق حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈرز جاری کئے گئے تھے ۔