'کورونا ویکسین سب کو مفت دی جائے گی'
چین سے آنے والی کورونا ویکسین اسلام آباد لائی جائے گی جسے وصول...
چین سے آنے والی کورونا ویکسین اسلام آباد لائی جائے گی جسے وصول کرنے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی خود جائیں گے۔
خصوصی گفتگو میں وزیرخارجہ نے بتایا ویکسین سب کو مفت دی جائے گی۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ویکسین وصول کرنے ایئرپورٹ خود جاؤں گا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔