ملک میں ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ، اعداد شمار جاری

ملک میں ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے...
شائع 31 جنوری 2021 09:41pm

ملک میں ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اعداد و شمار جاری کردیے۔رواں مالی سال سات ماہ کے دوران ٹیکس وصولی 25 کھرب 70 ارب روپے تک پہنچ گئی۔

ایف بی آر کےمطابق مجموعی وصولی مقررہ ہدف سے 20 ارب روپےزائد ہے۔جنوری میں بھی ہدف سے24ارب روپےزیادہ ٹیکس جمع کیاگیا۔برآمدکنندگان کو 129 ارب روپے ری فنڈز کی ادائیگی کی گئی۔