کورونا ویکسین کی سپلائی کیلئے خط موصول
پاکستان کو کوویکس کی جانب سے کورونا ویکسین کی سپلائی کیلئے خط...
پاکستان کو کوویکس کی جانب سے کورونا ویکسین کی سپلائی کیلئے خط موصول ہوگیا ۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے خوشخبری سنادی ۔
ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کوویکس کی جانب سے کورونا ویکسین کی سپلائی کیلئے خط موصول ہوگیا ۔ جس میں چھ ماہ میں ایسٹرازنیکا ویکسین کے ایک کروڑ ستر لاکھ ڈوسز ملنے کی بات ہوئی ہے ۔
یہ ویکسین فروری سے پاکستان کو موصول ہونا شروع ہوجائے گی۔
پاکستان چین کےبعدبرطانیہ سےبھی کوروناویکسین خریدے گاکوروناویکسین کی فراہمی کیلیے کوویکس کا خط مل گیا۔
وفاقی وزیر اسدعمرکا کہنا تھا کہ 6ماہ میں ویکسین کی ایک کروڑ70لاکھ خوراکیں ملیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ویکسین کی فراہمی فروری میں شروع ہوگی، پاکستان کو کورونا ویکسین مفت میں فراہم کی جائے گی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔