ٹرانسپرنسی انٹرنیشل رپورٹ، قومی اسمبلی میں تحریک التواء
ٹرانسپرنسی انٹرنیشل کا کرپشن انڈیکس کی رپورٹ آنے کے بعد ن لیگ نے...
ٹرانسپرنسی انٹرنیشل کا کرپشن انڈیکس کی رپورٹ آنے کے بعد ن لیگ نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک التوا جمع کرادی۔
میڈیا سے گفتگو میں لیگی رہنماؤں نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔
ادھر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے موجودہ حکومت سے سوال کیا کہ اپنی ناکامیوں کا بوجھ کب تک سابقہ حکومتوں پر ڈالیں گے؟
ان کا کہنا تھا آپ جتنے مرضی جھوٹے کمیشن بنالیں قوم سچ جانتی ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔