فواد عالم کے کئی سال ضائع ہونے کا کوئی ذمہ دار نہیں، رمیز راجہ
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ مایہ ناز کمنٹیٹر...
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ مایہ ناز کمنٹیٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ فواد عالم کے کئی سال ضائع ہونے کا کوئی ذمہ دار نہیں، جو ہوگیا سو ہوگیا، فواد کسی پر کیس تو نہیں کرسکتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پہلی اننگز میں برتری لے کر پاکستان نے میچ بنالیا ہے، نیشنل اسٹیڈیم کی پچ بہتر ہوتی جارہی ہے۔
سابق کپتان نے یہ بھی کہا کہ اگر پاکستان کو 200 یا اس سے زائد رنز کا ہدف ملا تو مشکل ہوجائے گی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔