کراچی ٹیسٹ، پی سی بی کا غیرقانونی لائیو اسٹریمنگ پر نوٹس

کراچی: پی سی بی نے کراچی ٹیسٹ کی غیرقانونی لائیو اسٹریمنگ کا ...
شائع 28 جنوری 2021 12:18am

کراچی: پی سی بی نے کراچی ٹیسٹ کی غیرقانونی لائیو اسٹریمنگ کا نوٹس لے لیا۔

بورڈ کے مطابق غیرقانونی لائیو اسٹریمنگ سے ہمارا اور نہ ہی اسپانسر کا کوئی تعلق ہے۔ ہمارے اسپانسر کے نام میں معمولی تبدیلی کرکے کوئی اور غیر قانونی طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ معاملے پر قانونی چارہ جوئی کررہے ہیں، ہمارا لیگل ڈیپارٹمنٹ اسے دیکھ رہا ہے۔