وزیراعظم عمران خان کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات
وزیراعظم عمران خان سےچیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نےملاقات...
وزیراعظم عمران خان سےچیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نےملاقات کی۔سینیٹ کےآئندہ انتخابات کے حوالے سے حکومتی اتحاد کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
اس ملاقات میں پارلیمانی اور ایوان بالا میں قانون سازی کے حوالے سے امورپرگفتگوکی گئی۔
وزیراعظم عمران خان اورصادق سنجرانی نے سینیٹ کےآئندہ انتخابات کے حوالے سے حکومتی اتحاد کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔