نومبرتک آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کی درخواستیں دیں گے، وسیم خان
لاہور: پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے 14 برس بعد جنوبی ...
لاہور: پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے 14 برس بعد جنوبی افریقہ کے پاکستان میں کھیلنے کو تاریخی اور یادگار لمحات قرار دے دیا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا کہ شکستوں پر تنقید ہونا فطری بات ہے، ٹیم ہارے تو سب کی طرح ہمیں بھی دکھ ہوتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری توجہ ایف ٹی پی اور آئی سی سی ایونٹس پر ہے، رواں برس نومبر تک آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کی درخواستیں دیں گے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔