رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے

پرتگال کے فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے...
شائع 21 جنوری 2021 11:22pm

پرتگال کے فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق اٹالین سپر کپ کے فائنل میں یووینٹس نے ناپولی کو 0-2 سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا، اس میچ میں رونالڈو نے اپنے کیرئیر کا 760 واں گول اسکور کیا اور دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔